لیگی حکومت جاتے جاتے بھی عوام کو مہنگائی کا تحفہ دے گئی

لیگی حکومت جاتے جاتے بھی عوام کو مہنگائی کا تحفہ دے گئی

  

لاہور(پ ر)تحریک انصاف پی پی 166 کے رہنما میاں جاوید علی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں قیمتو ں میں اضافے کو ظلم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غریب دشمن حکومت نے جاتے جاتے بھی ثابت کردیا ہے کہ وہ عوا م ریلیف نہیں دینا چاہتی ۔اپنے ایک بیان میں ا ن کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں کرپشن،منی لانڈرنگ حکمران کرتے ہیں جسکا خمیازہ غریب عوام کومہنگی بجلی،پٹرول اورڈیزل پرٹیکسزکی صورت میں بھگتنا پڑتاہے۔

جاوید علی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -