الیکشن ڈیوٹی سرانجام دینے والے ریٹرننگ افسران کو گاڑیاں فراہم کر دی گئیں

الیکشن ڈیوٹی سرانجام دینے والے ریٹرننگ افسران کو گاڑیاں فراہم کر دی گئیں

  

لاہور (سٹی رپورٹر) پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی سرانجام دینے والے ریٹرنگ اور اسسٹنٹ ریٹرنگ افسران کو ڈرائیوروں کے ساتھ گاڑیاں فراہم کر دی گئیں ہیں بتایاگیا ہے کہ تمام ریٹرننگ و اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کو دی جانے والی گاڑیاں مختلف ٹرانسپورٹ کمپنیوں سے کرائے پر لیکر دی ہیں جنہیں ریٹرنگ افسران الیکشن کے مکمل ہونے تک اپنے پاس رکھیں گے اور الیکشن ڈیوٹی کی ادائیگی کیلئے ان گاڑیوں کو استعمال کرینگے۔

گاڑیاں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -