پی ایس بی کی ریاض حسین پیرزادہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

پی ایس بی کی ریاض حسین پیرزادہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

  

اسلام آباد ( (آن لائن)) پاکستان سپورٹس بورڈ نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیر زادہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی ۔ تقریب میں سابق چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری سمیت شخصیات نے شرکت کی ۔ اس موقع پرریاض پیر زادہ کا کہنا تھا کہ بطور وزیر ان کی کوشش رہی کہ ملک میں کھیلوں کو فروغ دیا جائے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -