6 سالہ برازیلین بچے کافٹ بال کھیلنے کا شاندار مظاہرہ

6 سالہ برازیلین بچے کافٹ بال کھیلنے کا شاندار مظاہرہ

  

ریوڈی جنیرو(نیٹ نیوز) یوں توآپ نے کئی نوجوانوں کو اور ماہر کھلاڑیوں کافٹ بال کھیلتے ہوئے اور فٹ بال سے کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگالیکن بچے بھی فٹ بال کھیلنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کو ہی دیکھ لیں جو صرف فٹ بال کھیلتے ہوئے شاندار انداز میں گول کر رہا ہے بلکہ فٹ بال سے کرتب بازی بھی دکھا رہا ہے۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیروسے تعلق رکھنے والا چھ سالہ بچہ نہ صرف فٹ بال کھیلنے کا بیحد شوقین ہے بلکہ کئی مقابلوں میں حصہ بھی لے چکا ہے اور ایک ماہرفٹ بال پلیئر بننے کی باقاعدہ تربیت بھی لیتاہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -