ورلڈ جونیئر گالف چیمپئن شپ 5 جون سے شروع ہوگی

ورلڈ جونیئر گالف چیمپئن شپ 5 جون سے شروع ہوگی

  

جکارتہ (اے پی پی)ورلڈ جونیئر گالف چیمپئن شپ 5 جون سے انڈونیشیا کے دارلحکومت جکارتہ میں شروع ہوگی جو 8 جون کو اختتام پذیر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ جونیئر گالف چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ چیمپئن شپ میں مختلف ممالک کے گالف کے بہترین کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگے۔ پرکھااعجاز اور ہمنہ احمد میگا ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -