جدہ : نئے شاہ عبدالعزیز ائیر پورٹ کے کاؤنٹر پر 500سعودی خواتین کی تقرری

جدہ : نئے شاہ عبدالعزیز ائیر پورٹ کے کاؤنٹر پر 500سعودی خواتین کی تقرری

  

جدہ( بیورو رپورٹ)جدہ کے نئے شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے کے کاؤنٹرز پر 500سعودی خواتین کی تقرری کردی گئی۔ یہ معذوروں اور خواتین کی خدمت پر مامور ہیں۔اسے جدہ ہوائی اڈے کی نئی تبدیلیوں میں سے اہم تبدیلی شمار کیا جارہا ہے۔

سعودی خواتین ؍ تقرری

مزید :

علاقائی -