مکہ: 15سو تا 3ہزار فٹ بلندی سے مسجدالحرام کی نگرانی کا نیا سلسلہ شروع

مکہ: 15سو تا 3ہزار فٹ بلندی سے مسجدالحرام کی نگرانی کا نیا سلسلہ شروع

  

مکہ مکرمہ( بیورو رپورٹ) سعودی حکومت نے امسال 1500سے 3000فٹ کی بلندی سے مسجد الحرام اور اطراف کے علاقے میں امن و امان کی نگرانی کا نیا سلسلہ شروع کردیا۔ امن عامہ فضائیہ کے کمانڈر جنرل بریگیڈیئر حسن آل بسام نے بتایا کہ لاسلکی آلات کے ذریعے لینڈ آپریشن رومز کو امن و امان کی تازہ ترین صورتحال سے مطلع کیاجارہا ہے۔ اس مقصد کیلئے حرم کے اطراف 4سیکیورٹی سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔

مسجد الحرام نگرانی

مزید :

علاقائی -