خادم اعلیٰ نے ایوان وزیراعلیٰ کے 717ملازمین کو2 ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کی سمری منظور کر لی

خادم اعلیٰ نے ایوان وزیراعلیٰ کے 717ملازمین کو2 ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کی ...

  

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے جاتے جاتے ایوان وزیراعلیٰ کے ملازمین کے لئے بڑا اعلان کر دیا،تمام 717ملازمین کو اضافی تنخواہ دینے کی سمری منظور کر لی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن سے پہلے خادم اعلیٰ کے ملازمین کواضافی تنخواہ سے نوازاجائیگا جس کے لئے پنجاب حکومت نے اپنے آخری روزایوان وزیراعلیٰ کے ملازمین کو 2 تنخواہیں دینے کی سمری منظور کی لی۔ ایوان وزیراعلیٰ میں افسران وملازمین کی تعداد 717 ہے۔

خادم اعلیٰ

مزید :

علاقائی -