عابد شیر علی کی شیریں مزاری سے معذرت

عابد شیر علی کی شیریں مزاری سے معذرت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عابد شیر علی نے تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری سے اپنے الفاظ پر معذرت کر لی۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) رہنماء عابد شیر علی نے تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری سے اپنے الفاظ پر معذرت کی ، عابد شیر علی خود چل کر شیریں مزاری کے پاس گئے جس پر سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ عابد شیر علی شیریں مزاری کے پاس گئے ہیں ہم ان کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
عابد شیر علی

مزید :

صفحہ اول -