قوم کرپٹ اور نااہل حکومت کی مدت پوری ہونے پر شکر انہ کے نوافل ادا کرے : عمران خان

قوم کرپٹ اور نااہل حکومت کی مدت پوری ہونے پر شکر انہ کے نوافل ادا کرے : عمران ...

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے قوم کے نام اپنے پیغام میں مسلم لیگ( ن) کی حکومت کے پانچ سال پورے ہونے پرشکرانے کے نوافل اداکرنے کا کہا ہے۔جیو نیوز کے مطابق عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا مسلم لیگ (ن)کی حکومت ایک کرپٹ اور نا اہل حکومت تھی جس کے مدت پوری ہونے پر قوم شکرانے کے نوافل ادا کرکے کہ ایسی کرپٹ اور نا اہل حکومت نے اپنی مدت پوری کرلی ہے ، انہوں نے کہا نااہل حکومت نے ملکی قرضوں میں بے پنا ہ اضافہ کردیا ہے جو ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ لئے جانے والے قرضے ہیں۔

عمران خان

مزید :

صفحہ اول -