پنجاب اسمبلی سمیت پارلیمانی سیکرٹریوں کو تحلیل کر نے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب اسمبلی سمیت پارلیمانی سیکرٹریوں کو تحلیل کر نے کا نوٹیفکیشن جاری

  

لاہور (آن لائن) الیکشن کمیشن پنجاب نے رات بارہ بجے پنجاب اسمبلی سمیت تمام پارلیمانی سیکرٹریوں کو تحلیل کئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت تمام وزراء تمام پارلیمانی سیکرٹری تمام مشیروں کا پنجاب کے انتظامی معاملات سے کوئی تعلق نہیں رہا۔

مزید :

صفحہ آخر -