کاروان لبیک ٹریول اینڈ ٹورز لاہور کو 50افراد کا کوٹہ مل گیا

کاروان لبیک ٹریول اینڈ ٹورز لاہور کو 50افراد کا کوٹہ مل گیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج کوٹہ کے حصول کے لیے گزشتہ دو سال سے سرگرم رہنما محمد عالمگیر خان بھی کوٹہ حاصل کرنے میں کامیاب، انرولمنٹ نمبر 13157کے تحت کاروان لبیک ٹریول اینڈ ٹورز لاہور کے نام سے ان کو50افراد کا کوٹہ ملا ہے ان کا دفترچوبرجی پوائنٹ پلازہ لاہور میں ہے

مزید :

صفحہ آخر -