طیبہ غفران ٹریول اینڈ ٹورز وہاڑی کے چیف ایگزیکٹو غفران الحق (مدینے والے) کے والد انتقال کر گئے

طیبہ غفران ٹریول اینڈ ٹورز وہاڑی کے چیف ایگزیکٹو غفران الحق (مدینے والے) کے ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)طیبہ غفران ٹریول اینڈ ٹورز وہاڑی کے چیف ایگزیکٹو غفران الحق (مدینے والے )کے والد انتقال کر گئے انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں وہاڑی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -