عمران خان آج ایک روز ہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

عمران خان آج ایک روز ہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

  

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج ایک روز ہ دورے پر لاہور پہنچیں گے عمران خان لاہور میں قیام کے دوران بعض سیاسی مصروفیات کے ساتھ ساتھ شوکت خانم ہسپتال میں دی جانے والی افطار ڈنر پارٹی میں شرکت کرینگے۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -