رینجر ز نے مختلف علاقوں میں ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کردیئے

رینجر ز نے مختلف علاقوں میں ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کردیئے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجر سندھ کی جانب سے حالیہ گرمی کی لہر کے پیش نظر کراچی کے مختلف علاقوں ملیر کالابورڈ ، ڈاکخانہ چورنگی ، شاہ نواز چوک ، کے ڈی اے فلیٹس سرجانی ٹاؤن ، دربار چوک ماری پور ، طاہر ولا چورنگی گلبرگ ، ڈسٹرکٹ سینٹر آفس نارتھ ناظم آباد ، سہراب گوٹھ ، صائمہ پری مال حیدری مارکیٹ ، قلندریہ چوک ، پاک بازار گلشن بہار ٹاؤن ، کٹی پہاڑی ، گورنمنٹ گلرز ڈگری کالج قصبہ کالونی ، گلشن منصور اور مواچھ گوٹھ حب ریور شامل ہیں میں فری ہیٹ اسٹروک کیمپس کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر رینجرزہیٹ اسٹروکس کیمپس میں شہریوں کو گرمی سے بچاؤ کے لیے مفت طبی سہولیات دی گئیں ۔ اہلیان کراچی نے پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات سے استفادہ حاصل کیا ۔

مزید :

علاقائی -