سعودی عرب: اپریل18ء میں تارکین وطن نے 11.7ارب ‘سعودیوں نے 4.9ارب ریال بیرون ملک بھجوائے: رپورٹ

سعودی عرب: اپریل18ء میں تارکین وطن نے 11.7ارب ‘سعودیوں نے 4.9ارب ریال بیرون ملک ...

  

جدہ ( بیورو رپورٹ)سعودی عرب کے مالی اداری ساما کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار سے پتہ چلا ہے کہ اپریل 2018ء کے دوارن تارکین وطن نے 11.7ارب ریال اور سعودیوں نے 4.9ارب ریال بیرون ملک بھجوائے۔ غیر ملکیوں کی ترسیل زر میں اپریل کے دوران اضافہ اور سعودیوں کی ترسیل زر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

علاقائی -