سعودی حج عمرہ ویب سائٹ پر 12گھنٹے میں 170ہزار داخلی عازمین حج( برائے1439ھ) رجسٹرڈ

سعودی حج عمرہ ویب سائٹ پر 12گھنٹے میں 170ہزار داخلی عازمین حج( برائے1439ھ) رجسٹرڈ

  

جدہ ( بیورو رپورٹ)سعودی وزارت حج و عمرہ کی ویب سائٹ پر 12گھنٹے میں 170ہزار داخلی عازمین نے حج 1439ھ کیلئے رجسٹریشن کرالیا۔ امسال پہلی مرتبہ وسط رمضان سے حج ای گیٹ داخلی عازمین کیلئے کھول دیا گیا۔حج ویب سائٹ نہایت سادہ رکھی گئی ہے تاکہ کسی کو الجھن نہ ہو۔کم ازکم سستا ترین حج پیکیج 3465ریال ہے۔

عازمین حج

مزید :

علاقائی -