ڈیرہ ،سحری کے دوران اشتعال انگیز تقریر پر پیش امام کیخلاف مقدمہ

ڈیرہ ،سحری کے دوران اشتعال انگیز تقریر پر پیش امام کیخلاف مقدمہ

  

ڈیر ہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) چودہوا ن کی مسجد میں سحر ی کے دورا ن لا ؤ ڈ سپیکر پر اشتعا ل انگیز تقریر کر نے پر چودہوا ن پولیس نے اما م مسجد کے خلا ف مقدمہ در ج کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ چودہوان کی حدود میں اڈا چودہوان پر واقعے مسجد زکر یا میں لا ؤ ڈ سپیکر پر سحر ی کے وقت اما م مسجد عمار الدین کی طرف سے اشتعال انگیز تقریر کر نے پر چودہوان پولیس نے امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -