زرعی ترقیاتی بنک کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرفضل وہاب کی رسم قل آج ہوگی

زرعی ترقیاتی بنک کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرفضل وہاب کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)زرعی ترقیاتی بنک کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرفضل وہاب کی رسم قل آج یونین کونسل خارمحلہ بہادری مسجدمیں اداکی جائیگی ۔مرحوم افتاب اقبال کے والدجبکہ محمدعثمان کے بہنوئی اورکیمرج پبلک سکول خارکے ڈائریکٹر غلام محمداورفقیرمحمدکے چچازادبھائی تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -