ڈیرہ میں سورچ سوا نیزے پر ،تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

ڈیرہ میں سورچ سوا نیزے پر ،تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

  

ڈیر ہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) شدید گر می کی وجہ سے ضلعی انتظا میہ نے فور ی طور پر تما م سر کا ر ی و پرا ئیویٹ تعلیمی ادا رو ں میں گر میوں کی چھٹیا ں کر نے کا اعلا ن کر دیا اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ڈیر ہ نعمان افضل آفرید ی کی ہدایت کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈیر ہ فہید اللہ خا ن چےئر مین ڈیر ہ تعلیمی بورڈ ، ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر میل و فی میل اور صدر پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کو ایک لیٹر لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فور ی طور پر شدید گر می کی وجہ سے تعلیمی ادارو ں کو گر میو ں کی تعطیلات کیلئے بند کر دیا جا ئے خلاف ور زی کی صورت میں ایسے اداروں کے خلا ف سخت قانونی کارروائی عمل میں لا ئی جائیگی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -