تحصیل بھر میں گرانفروش قصائیوں کے خلاف کریک ڈاوٗن

تحصیل بھر میں گرانفروش قصائیوں کے خلاف کریک ڈاوٗن

  

شبقدر (نامہ نگار) تحصیل بھر میں گرانفروش قصائیوں کے خلاف کریک ڈاوٗن۔15قصائیوں کو نقد جرمانہ۔جبکہ 5جنرل سٹوروں کو نوٹس جاری۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمیشنر شبقدر سید اکرم شاہ نے عومی شکائیت پر ایکشن لیتے ہوئی تحصیل بھر سے جس میں طارق ولد ضمیر گل حلیمزئی شبقدر طاہر خان ولد ممریز ماہزارہ۔ یوسف خان ولد زرگل ماہزارہ۔شاہ جہان ولد حسن نحقئی ۔ ارشد ولد یوسف اٹکی۔بلال ولد مسکین مٹہ مغل خیل۔ طاہر ولد سرتاج سکنہ شبقدر۔ ایکلولد خاجی ماسم ساکن صدر گھڑی۔رویش خان ولد فقیر گل مٹہ مغل خیل۔ شہریار خان ولد الیف گل صدر گھڑی صفا گل ولد فدا محمد شبقدر گوشت مہنگے داموں فروخت کرنے کی جرم گرفتار کیا اور ہزاروں روپے نقد جر مانہ کر کے سرکاری خزانہ میں جمع کیا۔ جبکہ حاجی زائی کے مقام پر کئی جنل سٹوروں کو نو ٹس جاری کر تے ہوئی اے سی شبقدر نے میڈیا سے گفتہ گو کر تے ہوئی کہا کہ رمضان المبارک میں خود ساختہ مہنگائی اور فرنفروشوں کے خلاف کاروئی جاری رہیگا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -