ناران میں برفانی تودہ گاڑی پرگرنے سے 4افراد جاں بحق

ناران میں برفانی تودہ گاڑی پرگرنے سے 4افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ناران(صباح نیوز)ناران میں برفانی تودہ گاڑی پرگرنے سے4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ناران میں بابو سرٹاپ کے سیاحتی مقام پر برفانی تودہ گاڑی پر گر گیا ۔واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے ریسکیو کر کے مرنے والوں کی لاشوں کو گاڑی سے باہر نکالا۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں تبلیغی جماعت کے ارکان سوار تھے، جن کا تعلق سندھ سے بتایا گیا ہے۔
ناران