پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کاطوفان اآئیگا،خالد جدون

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کاطوفان اآئیگا،خالد جدون

  

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) پاکستا ن تحریک انصاف حلقہ پی پی 14سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار خالد خان جدون نے پیٹرولیم مضوعات کی حالیہ اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہو ئے کہاکہ پیٹرولیم مضوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ سے مہنگائی کا ایک نیا طو فا ن آئیگا نا اہل کر پٹ حکمرانوں نے قوم کو مہنگائی لوڈشیڈ نگ کے سو ا کچھ نہیں دیا 25جولائی کو عوام بلے کے نشان پر مہر لگا قائد تحریک انصاف عمران خان کو وزیر اعظم بنائیں گے اپنے بیان میں خالد خان جدون نے کہاکہ ملک کو قرضوں میں ڈبو کر معاشی جادوگر بیرون ممالک فرار ہو چکا ہے نا اہل کرپٹ حکمرانوں سے نجات پر پوری قوم آج یو م نجات منائی گی

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -