صوبہ بھر کے سیشن ججوں کو فراہم گاڑیوں کی تفصیلات طلب

صوبہ بھر کے سیشن ججوں کو فراہم گاڑیوں کی تفصیلات طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورونیوز) پنجاب بھر کے سیشن ججز اور خصوصی عدالتوں کے سیشن ججز سمیت دیگر متعلقہ حکام کو جاری کردہ مراسلوں میں (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

ہدایت کی گئی ہے کہ ججز کو الاٹ کی جانے والی گاڑیوں کی تفصیلات جلد از جلد ارسال کی جائیں اور لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ پروفارمے میں ججز کے نام، عہدہ، سنیارٹی نمبر، جائے تعیناتی اور ہائی کورٹ کی جانب سے فراہم کردہ گاڑی کا نمبر و ماڈل تحریر کیا جائے۔