الطاف احمد بجارانی سیکریٹری اطلاعات سندھ تعینات

الطاف احمد بجارانی سیکریٹری اطلاعات سندھ تعینات

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے سیکریٹری اطلاعات سندھ عمران عطا سومرو کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ الطاف احمدبجارانی کو سیکریٹری اطلاعات حکومت سندھ تعینات کیا گیا ہے سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عمران عطا سومرو کو سروسز جنرل ایڈ منسٹریشن رپورٹ کرنے کے احکامات دےئے گئے ہیں ۔علاوہ ازیں نئے تعینات ہونے والے سیکریٹری اطلاعات الطاف احمد بجارانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے بعد ازاں انہوں نے محکمے کے تمام ڈائریکٹرز سے تعارفی ملاقات کی اور ہر سیکشن کے حوالے سے بریفنگ لی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -