سگریٹ نوشی کیخلاف عالمی دن منایا گیا

سگریٹ نوشی کیخلاف عالمی دن منایا گیا

  

ملتان(وقائع نگار) سگریٹ نوشی کے خلاف عالمی دن گزشتہ روز جمعرات کو ملتان سمیت دنیا بھر میں منایا گیا ہے۔لوگوں میں سگریٹ نوشی (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

کے خلاف شعور واگہی پیداکرنے کیلئے تقریبات و سیمینار منعقد ہوئے۔اس حوالے سے ملتان میں بھی تقریبات ہوئیں۔

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -