اساتذہ کے تبادلوں پر دوبارہ پابندی

اساتذہ کے تبادلوں پر دوبارہ پابندی

  

ملتان(خصوصی رپورٹر)پنجاب حکومت نے اساتذہ کے تبادلوں پر ایک با(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

ر پھرپابندی لگادی اس سلسلے میں جاری مراسلیمیں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا ہے اس صورت حال میں کوئی بھی ٹرانسفر نہ کریں اور اگر پہلے کوئی ایسا ا?رڈر جاری کردیا ہے اس کو واپس لے لیاجائے ،ٹرانسفر پر پابندی الیکشن کامراحلہ مکمل ہونے تک برقرار رہے گی جس کے بعد تبادلوں کے لئے متعلقہ محکمہ ایک مقرر تاریخ کا اعلان کرے گا جب تک کسی بھی ٹرانسفر پوسٹگ سے اجتناب کیا جائے۔

پابندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -