ڈیری ڈرنک کی تیاری اور فروخت پر پابندی کا فیصلہ

ڈیری ڈرنک کی تیاری اور فروخت پر پابندی کا فیصلہ

  

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کی جانب سے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

ڈیری ڈرنک کی تیاری اور فروخت سے منسلک کمپنیوں اور افراد کو متنبہ کیا گیا ہے کہ ہے کہ گزشتہ سال 5دسمبر کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سائنٹفک پینل کی میٹنگ میں ڈیری ڈرنک کی تیاری اور فروخت پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا تھا اس ضمن میں ڈیری ڈرنک کی تیاری اور فروخت سے منسلک افراد اور کمپنیوں کو ایک سال کی رعایتی مدت دی گئی تھی جو کہ رواں سال 5دسمبر کو ختم ہو جائے گی ، مقررہ معیاد کے بعد احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی سخت کارروائی عمل میں لائے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -