کانگو کے شبہ میں داخل مریض نشتر ہسپتال میں چل بسا‘ دوسرے کے نمونے لیبارٹری روانہ

کانگو کے شبہ میں داخل مریض نشتر ہسپتال میں چل بسا‘ دوسرے کے نمونے لیبارٹری ...

  

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں کانگو بخار کے شبہ میں داخل مریض جمعرات کو دم توڑ گیا۔30 سالہ عمر فاروق کا تعلق چوک(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

اعظم ضلع لیہ سے تھاجس کے خون کے نمونے تجزیئے کیلئے لیبارٹری بھیجوائے تھے۔ اس کے علاوہ نشتر ہسپتال میں پچاس سالہ قدیر ولد اصغر کو بھی کانگو بخار کے شبہ میں داخل کروایا گیا ہے جس کا تعلق بستی بشیر اباد رام کلی ملتان سے ہے۔مریض کو پچھلے چھ روز سے شدید بخار ہے اور ٹیسٹ کروانے کیلئے خون کے نمونے بھی لئے گئے ہیں۔

کانگو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -