کورٹ میرج کرنے کی رنجش بھانجی کو قتل کرنیوالے ایک ملزم کو عمر قید‘ 2کو سات سات سال سزا

کورٹ میرج کرنے کی رنجش بھانجی کو قتل کرنیوالے ایک ملزم کو عمر قید‘ 2کو سات ...

  

لیاقت پور ( تحصیل رپورٹر ) ایڈیشنل سیشن جج لیاقت پور محمد عباس نے موضع(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

مراد پور سیال کے قتل کے استغا ثہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم محمد صدیق کو عمر قید ، رسول بخش اور خدا بخش کو سات سات سال قید کا حکم دیا استغاثہ کے مطابق ملزمان نے تقریبا دو سال قبل مراد پور کے محمد اجمل کی نو سالہ بھانجی ثا نیہ کو فائر کر کے قتل کر دیا تھا۔ رنجش تھی کہ محمد اجمل نے ملزمان کی رشتہ دار نادیہ سے کورٹ میرج کی تھی‘ پولیس لیاقت پور نے تمام ملزمان کو ڈسٹر کٹ جیل رحیم یارخان بھجوا دیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -