ڈی جی نیب کی کھلی کچہری ‘11 سائلین کی درخواستوں پر احکامات

ڈی جی نیب کی کھلی کچہری ‘11 سائلین کی درخواستوں پر احکامات

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل نیب ملتان عتیق الرحمٰن نے کھلی کچہری(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

لگائی جس میں 11سائلین پیش ہوئے۔زیادہ تر شکایات دھوکہ دہی اور غیر قانونی قبضہ کرنے والوں کے خلاف تھیں ۔ ڈی جی نیب عتیق الرحمٰن نے موقع پر ہی احکامات جاری کئے ۔ انہو ں نے اس موقع پر کہا کہ میرٹ پر تمام درخواستوں پر ایکشن لیاجائے گا اور قصور وار افراد کا احتساب کیاجائے گا ۔ کھلی کچہری ڈی جی نیب نے اپنے دفتر میں لگائی اور دن 12بجے سے لے کر 1بجے تک سائلین کی شکایات سنیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -