وزارت مذہبی امور کی سپریم کورٹ کے حج کوٹہ کی تقسیم کے فیصلے کیخلاف ریویو رٹ پٹیشن مسترد

وزارت مذہبی امور کی سپریم کورٹ کے حج کوٹہ کی تقسیم کے فیصلے کیخلاف ریویو رٹ ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کی سپریم کورٹ کے حج کوٹہ کی تقسیم کے فیصلے کے خلاف ریویو رٹ پٹیشن مسترد،فیصلے پر عمل درآمد کے بعد اپیل کیسی،چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے لاہور رجسٹرڈ برانچ میں سماعت کی ،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سہیل احمد اور ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک وزارت کی طرف سے پیش ہوئے،چیف جسٹس نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے پوچھا وزارت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کر دیا ہے انہوں نے بتایا کر دیا ہے اس پر چیف جسٹس نے کہا پھر ریویو کیسا ،یہ کہہ کر وزارت کی پٹیشن مسترد کر دی ۔

ریویو رٹ پٹیشن مسترد

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -