ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا ؟

ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا ؟
ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا ؟

  

برج حمل

 جون01  جمعہ۔مزاج آتشی ہوگا اس لئے فوری آرام کا بندوبست کریں اور غذا کی طرف خصوصی توجہ دیں صبح کو کوئی مالی معاملہ مسائل کا شکار ہوگا تاہم شام تک اس مسئلہ کا حل معلوم ہو جانے سے اطمینان مل جائیگا۔

برج ثور

 جون01   جمعہ۔آج کسی خوشگوار تبدیلی کی خبر ملے گی۔ اپنے ہم خیال افراد سے رابطہ کریں جو کھیلوں کے امور‘ موسیقی سے متعلقہ کاروبار یا کسی ایسے کاروبار کے معاملے میں مددگار ہوں جو فوائد کے لحاظ سے وسیع ہو۔

برج جوزا

 جون01  جمعہ۔دوستوں سے اختلاف رائے کا امکان ہے۔ دوسروں سے وابستہ توقعات میں ناکامی کا اندیشہ ہے۔ زیادہ کام سے صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ صحت جسمانی کا بھی خیال رکھیں۔

برج سرطان

 جون01 جمعہ۔مالی معاملات پر توجہ مرکوز رہے گی۔ جذبات اور غصے پر قابو کی ضرورت ہے ورنہ خواہ مخواہ کی پریشانی اور مسائل درپیش رہیں گی۔

برج اسد

 جون01    جمعہ۔بحث و تکرار سے گریز لازمی ہے ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے۔رشتے داروں کے تعاون سے گھریلو مسائل کا خاتمہ ہوگا اور پریشانی میں کمی ہوگی۔

برج سنبلہ

 جون01 جمعہ۔کاروبار میں بہتری کیساتھ مالی پوزیشن بھی مستحکم ہو سکے گی۔ نامکمل کام مکمل کر سکیںگے ‘ذہن پر سے بوجھ کم ہو سکے گا اور آپ خود کو ہلکا پھلکا محسوس کریں گے۔

برج میزان

 جون01  جمعہ۔جس کے باعث گھریلو ماحول خوشگوار رہے گا۔ شخصیت میں مزید نکھار آسکے گا۔شریک حیات کیساتھ تعلقات بہتر رہیں گے۔حسب حیثیت سواری لے سکیں گے۔

برج عقرب

 جون01  جمعہ۔ملازمت سے متعلقہ معاملات احسن طور پر چل سکیں گے اور عزیزوں کی قربت حاصل رہے گی۔ گھریلو مسائل کے باعث خواہ مخواہ کی ٹینشن رہے گی۔ 

برج قوس

 جون01 جمعہ۔سرمایہ کاری کرتے وقت محتاط رہیں ورنہ مالی نقصان ہو سکتا ہے۔ عزیز و اقارب کے ساتھ محبت بڑھے گی۔ عشق کے امور میں بہتری اور درپیش مسائل کا خاتمہ ہوگا۔

برج جدی

 جون01  جمعہ۔بیرون ملک سفرکے سلسلے میں آسانیاں ملیں گی۔ شریک حیات سے اختلاف رائے ‘ بدمزگی سے گھر کا سکون بربادہو سکتا ہے۔ 

برج دلو

 جون01  جمعہ۔اہم کاروباری معاہدے طے ہو سکیں گے جو منافع بخش رہیں گے۔ غلط فہمیاں دور ہونگی۔ پیار محبت کی فضا قائم ہو گی۔قسمت کا ساتھ رہے گا۔

برج حوت

 جون01  جمعہ۔شریک حیات کی بے جا خواہشات کے باعث کشیدگی ہو سکتی ہے۔ معاملات غلط فہمی کا شکار رہیںسوچ مثبت رہے گی۔عزت و توقیر میں اضافہ ہو سکے گا۔ 

مزید :

لائف سٹائل -مخفی علوم -