چوہدری نثار اب شہباز شریف سے متعلق بھی بیان دے رہے ہیں ؟ صحافی نے یہ بات بتائی تو آگے سے نواز شریف نے کیا جواب دیا ؟ جان کر ہی آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

چوہدری نثار اب شہباز شریف سے متعلق بھی بیان دے رہے ہیں ؟ صحافی نے یہ بات بتائی ...
چوہدری نثار اب شہباز شریف سے متعلق بھی بیان دے رہے ہیں ؟ صحافی نے یہ بات بتائی تو آگے سے نواز شریف نے کیا جواب دیا ؟ جان کر ہی آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم نواز شریف ایک بار پھر چوہدری نثار سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دینے کی بجائے پہلو بچاگئے۔

احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو جاری تھی کہ اسی دوران ایک صحافی نے سوال کیا’چوہدری نثار اب شہباز شریف سے متعلق بھی بیان دے رہے ہیں؟‘۔ صحافی کے اس سوال پر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حسب معمول پہلو بچایا اور کہا ’ یہ مجھ سے آپ کس طرح کے سوال پوچھ رہے ہیں؟‘۔

خیال رہے کہ آج (جمعہ کو ) نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران سینئر سیاستدان اور نواز شریف کے پرانے ساتھی جاوید ہاشمی بھی عدالت میں ہی موجود ہیں ۔

مزید :

قومی -