جسٹس(ر)ناصرالملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس(ر)ناصرالملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جسٹس(ر)ناصرالملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس(ر)ناصرالملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدر پاکستان ممنون حسین نے ناصرالملک سے حلف لیا۔تینوں افواج کے سربراہان سمیت شاہد خاقان عبا سی اورچیئرمین سینیٹ نے بھی حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔

واضح رہے کہ حلف اٹھانے کے ساتھ ہی جسٹس(ر)ناصرالملک پاکستان کے ساتویں نگراں وزیراعظم بن گئے ہیں۔ جمہوریت کے تسلسل کے 10سال مکمل ہونے کے ساتھ گزشتہ روز قومی اسمبلی آئینی مدت پوری کرکے تحلیل ہو گئی تھی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -