چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثار کا جنرل ہسپتال کا دورہ،ر مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا

چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثار کا جنرل ہسپتال کا دورہ،ر مریضوں کو دی جانے والی ...
چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثار کا جنرل ہسپتال کا دورہ،ر مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ کیااور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثار نے جنرل ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری صحت نجم شاہ بھی موجود تھے ۔چیف جسٹس نے ہسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -