وفاقی حکومت کی مدت مکمل، نیب نے طلبی اور انکوائری سے بڑھ کر کام کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی

وفاقی حکومت کی مدت مکمل، نیب نے طلبی اور انکوائری سے بڑھ کر کام کرنے کی حکمت ...
وفاقی حکومت کی مدت مکمل، نیب نے طلبی اور انکوائری سے بڑھ کر کام کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آئی این پی) وفاقی حکومت کی مدت مکمل، نیب نے طلبی اور انکوائری سے بڑھ کر کام کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی۔

ذرائع کے مطابق نیب نے کر پشن کے مختلف سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث سیاستدان کے خلاف عام انتخابات پہلے سے کاروائیوں کو مزیدسخت کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے جسکے لیے نیب کی جانب سے چوہدری برادران، سعد رفیق اور سلمان رفیق کے علاوہ دیگر اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے سمری تیار کرلی گئی ان میں احد چیمہ، نجم شاہ اور علی جان سمیت 25 افراد شامل ہیں۔

اس بات کا قومی امکان ہے کہ وہ آئندہ چند روز میں یہ سمر ی نگران حکومت کو ارسال کر دیں گے جسکے بعد انکے نام ای سی ایل میں شامل ہوجائیں گے۔