مسلم دنیا میں غریبوں اور مظلوموں کا درد اپنے دل میں بسانے والے ترک صدر رجب طیب اردگان

مسلم دنیا میں غریبوں اور مظلوموں کا درد اپنے دل میں بسانے والے ترک صدر رجب ...
مسلم دنیا میں غریبوں اور مظلوموں کا درد اپنے دل میں بسانے والے ترک صدر رجب طیب اردگان

  

ایسے لوگ کم ہی ہوتے ہیں جن کو اللہ تعالیٰ عقل و فراست اور تدبیر و حکمت کے ساتھ شجاعت و جرات بھی عطا کرتے ہیں اور اگر ایسی صفات کے لوگوں میں جذبہ صادق ہو تو وہ عظیم قائد بن کر ابھرتے ہیں اور وہ کچھ کر جاتے ہیں جو دوسرے لوگ سوچ بھی نہیں سکتے، یہی لوگ اپنے عظیم کارناموں کی وجہ سے ایک محبوب کی طرح دنیا کے دلوں میں بستے ہیں،ایسے ہی  مسلم حکمرانوں میں ممتاز حیثیت رکھنے والے ترک صدر رجب طیب اردگان ہیں ،ترک صدر  اگرچہ اس وقت کائنات کے بہترین حکمران نہیں ہے، جہاں ان میں بہت سی خوبیاں ہیں، وہاں کئی خامیاں بھی ہوں گی لیکن یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ اس وقت مسلم ممالک میں سب سے بہترین حکمران طیب اردگان ہی  ہیں۔ ایک درد دل رکھنے والا مسلم حکمران، جو امت کی بات اور عملی طور پہ دل جوئی کرتا ہے ۔۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -