آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی، ٹیسٹ کھیلنے میں مصروف انگلینڈ کون سی پوزیشن پر آ گئی اور اور پاکستان کس نمبر پر ہے؟ تفصیلات نے پاکستانیوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا

آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی، ٹیسٹ کھیلنے میں مصروف انگلینڈ کون سی ...
آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی، ٹیسٹ کھیلنے میں مصروف انگلینڈ کون سی پوزیشن پر آ گئی اور اور پاکستان کس نمبر پر ہے؟ تفصیلات نے پاکستانیوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا

  

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کھیلنے میں مصروف انگلینڈ نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے جبکہ بھارت دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔خواجہ آصف نا اہلی کا فیصلہ کالعدم قرار ، سپریم کورٹ نے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی 

رینکنگ میں تیسرا نمبر جنوبی افریقہ کا ہے جبکہ نیوزی لینڈ چوتھے، آسٹریلیا پانچویں اور چیمپینز ٹرافی کی فاتح ٹیم پاکستان چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ بنگلہ دیش نے ساتویں پوزیشن پر قبضہ جما رکھا ہے جبکہ سری لنکا آٹھویں، ویسٹ انڈیز نوویں اور افغانستان کی ٹیم دسویں نمبر پر موجود ہے۔

مزید :

کھیل -