عورت کسی معاشرے کی تعمیر میں تناسب کے حساب سے فعال نہیں بلکہ ۔۔۔۔

عورت کسی معاشرے کی تعمیر میں تناسب کے حساب سے فعال نہیں بلکہ ۔۔۔۔
عورت کسی معاشرے کی تعمیر میں تناسب کے حساب سے فعال نہیں بلکہ ۔۔۔۔

  

کسی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی میں خواتین کے کردار سے انکار ممکن نہیں۔ نپولین بونا پارٹ جب یہ کہتا ہے کہ تم مجھے تعلیم یافتہ مائیں دو میں تمہیں اچھی قوم دوں گا تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ عورت کے باشعور ہونے میں ہی معاشرتی ترقی کا راز مضمر ہے۔ آج کی عورت باشعور تو ہو چکی ہے لیکن اپنے حقوق کا تحفظ کرنے میں مکمل ناکام ہے، حقوق سے محرومی کی یہ روایت مشرق تک ہی محدود نہیں بلکہ مغرب بھی اس عفریت کا شکار ہے۔عورت کسی معاشرے کی تعمیر میں تناسب کے حساب سے فعال نہیں بلکہ ایک بنیاد کی حثییت رکھتی ہےاور بنیاد کے بغیر کسی عمارت کی حیثیت کیا ہے؟ ۔۔۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -