کوئٹہ، نوجوانوں پر تشدد کے واقعے پر 8رکنی جے آئی ٹی ٹیم تشکیل

کوئٹہ، نوجوانوں پر تشدد کے واقعے پر 8رکنی جے آئی ٹی ٹیم تشکیل

  

کوئٹہ (آن لائن)ہزارہ ٹاؤن میں نوجوانوں پر تشدد کے واقعے پر 8رکنی جے آئی ٹی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے جو 15دن کے اندر تحقیقاتی رپورٹ پیش کریگی۔ جے آئی ٹی ٹیم کے سربراہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن اسد خان ناصر ہونگے۔ جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم میں حساس اور تحقیقاتی اداروں کے نمائندے بھی شامل ہونگے۔دوسری جانب ہزارہ ٹاؤن میں نوجوانوں پر تشدد کے واقعے میں ایف ا ٓئی آر میں نامزد جواد کے گھر سے گاڑی برآمد کر لی گئی۔

جے آئی ٹی

مزید :

علاقائی -