فیروزوالہ، ڈاکوؤں نے مزاحمت پر گولی مارکرتاجرکوزخمی کردیا

فیروزوالہ، ڈاکوؤں نے مزاحمت پر گولی مارکرتاجرکوزخمی کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان) ڈکیتی وچوری کی متعدد وارداتوں میں ڈاکووں نے گولی مارکرتاجرکوزخمی کردیاڈاکو نقدی زیورات لے گئے۔بتایاگیاہے کہ شرقپورمیں ڈاکووں نے کریانہ سٹورمیں گھس کرمالک نذیراحمدکولوٹ لیا مزاحمت پراسے گولی مارکرزخمی کردیاڈاکوساٹھ ہزاررروپے چھین کرلے گئے۔ڈاکووں نے پنڈوری پل کے قریب کارسوارمحمداقبال کو روک کرلوٹ لیا اس سے دولاکھ روپے چھین لئے۔ غریب آبادچوروں نے فاروق کے گھرسے سامان چرالیا۔
چوروں نے شاہدرہ میں دکان کے تالے توڑکرسامان چرالیا۔

مزید :

علاقائی -