آتشزدگی کے واقعات
لاہور(کرائم رپورٹر)شمالی لاہور کے جنگل میں آگ اور ساندہ میں وئیر ہاوس میں آتشزدگی کے واقعات پیش آئے۔ ریسکیوٹیموں نے بروقت آگ پر قابو پالیا۔ ریسکیو کے مطابق کرول گھاٹی جنگل میں لگنے والی آگ پر درختوں کو نقصان ہوا اور ساندہ میں لگنے والی آگ پر لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔