پیرو اور ڈولفن فورس کو شہر میں موثر پٹرولنگ یقینی بنانے کی ہدایت

  پیرو اور ڈولفن فورس کو شہر میں موثر پٹرولنگ یقینی بنانے کی ہدایت

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہوررائے بابر سعید نے کہا ہے کہ ڈولفن سکواڈ اور پولیس ریسپانس یونٹ کے جوان بنکوں، مارکیٹوں اور بازاروں کے اطراف موثر پٹرولنگ یقینی بنائیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے ڈولفن سکواڈ کے جوانوں کو قرنطینہ مراکز اوراحساس کفالت سینٹرز کے گردونواح موثر پٹرولنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی۔رائے بابر سعید نے مزید کہا کہ پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کریں۔

مزید :

علاقائی -