گجر پورہ پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملزم پکڑلئے

  گجر پورہ پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملزم پکڑلئے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس گجر پورہ کی کارروائی،چور گینگ گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گجر پورہ انوسٹی گیشن پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث ا نضمام عرف پاروچور گینگ کا سرغنہ انضمام عرف پارو اوراس کیساتھی محمدشہزاد کو گرفتارکر کے ملزمان سے نقدی، موٹر سائیکل اور8 موبائل فونز برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کاشہر کے مختلف علاقوں میں متعدد مزید وارداتوں کااعتراف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -