گرین ٹاؤن پولیس کی کارروائی،3شراب فروش گرفتار

گرین ٹاؤن پولیس کی کارروائی،3شراب فروش گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)گرین ٹاؤن پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں شراب کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا کر تین ملزمان گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق گرین ٹاون پولیس نے کارروائی کے دوران شراب سپلائی کرنے والے ملزمان میں محسن، اکرم اور پطرس کو گرفتار کر کے 100 سے زائد شراب کی بوتلیں اور 30 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -