کوٹ رادھا کشن، اولا د نہ ہونے پر خاوند نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  کوٹ رادھا کشن، اولا د نہ ہونے پر خاوند نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


س ٍ قصور، کوٹ رادھاکشن(بیورورپورٹ+نامہ نگار)او لا د نہ ہو نے پرخا و ند کے تشد د کا نشا نہ بننے والی عو ر ت ہسپتا ل میں دم تو ڑ گئی۔ تفصیلات کے مطا بق مد ھکے کے رہا ئشی با بر نے پو لیس کو بتا یا کہ 10سا ل قبل میر ی ہمشیر ہ شمیم بی بی کی شا د ی بھنبھہ کے رہا ئشی جا و ید سے ہو ئی تھی میر ی بہن کے بطن سے او لا د نہ ہو نے پر میر ا بہنو ئی جا و ید اکثر میر ی ہمشیر ہ پر ذ دو کو پ کر تا تھا 27مئی کو جا و ید نے او لا د نہ ہو نے کا طعنہ دیتے ہو ئے تشد د کا نشا نہ بنا یا اور ز خمی حا لت میں میر ے گھر چھو ڑ گیا میں نے اپنی ہمشیر ہ شمیم بی بی کو علا ج کے لیے ہسپتا ل دا خل کر وا دیا مگر میر ی بہن ز خمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے ہسپتا ل میں دم تو ڑ گئی پو لیس تھا نہ کو ٹ را دھا کشن مصر و ف کا روا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -