بچی سے بد اخلاقی

بچی سے بد اخلاقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مانگامنڈی کے علاقے اوباش نوجوان نے 6سالہ بچی سے بد اخلاقی،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی کے علاقے کماس گاؤں میں 20سالہ اوباش نوجوان کی چھ سالہ بچی کو بد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے بچی کو زخمی حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق بچی کی حالت تشویشناک ہے اطلاع ملنے پر پولیس نے بروقت کارروائی کرکے اوباش نوجوان اسامہ کو گرفتارکر لیا اورقانونی کارروائی شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -