نوجوان کی خودکشی

نوجوان کی خودکشی

  

ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان نے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ملک عدنان نے پسند کی شادی نہ ہونے پردلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں نگل لیں۔

جسے حالت غیر ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب لایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

مزید :

علاقائی -