گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

  

قصور (بیورورپورٹ)ملتان روڈبائی پاس پتوکی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئی رحمت بی بی زوجہ غلام نبی سڑک عبور کر رہی تھی کہ گاڑی نے ٹکر مار دی۔

پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -